بنی اسرائیل

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: بنی‌اسرائیل کی داستان قرآن میں مکرر بیان ہوئی ہے جسمیں انکو نعمتوں سے لیکر ان سے درس لینے کا ذکر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517087    تاریخ اشاعت : 2024/09/12

اربعین قرآن میں/ 2
ایکنا: قرآن میں اربعین کا ذکر میقات حضرت موسی میں اور اسی طرح 40 سال تک قوم بنی اسرائیل کی دربدری میں آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516935    تاریخ اشاعت : 2024/08/18

ایکنا: حضرت ارمیا فرزند حلقیا، بنی اسرائیل کے انبیاء میں سے ہے جو چھ صدی قبل میلاد آئے تھے انکا نام قرآن میں واضح نہیں تاہم روایات میں موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516856    تاریخ اشاعت : 2024/08/04

ایکنا: حضرت موسی اور صدر اسلام کے یہودیوں کے حوالے سے کثرت آیات کی وجوہات کو آج بھی محسوس کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516525    تاریخ اشاعت : 2024/06/06

یهود‌شناسی قرآن کے رو سے
ایکنا: قرآن کے رو سے یہودیوں اور بنی اسرائیل میں فرق ہے۔ یہودی سے مراد مذہبی گروہ ہے، لیکن بنی اسرائیل ایک ایسی قوم ہے جنکی داستان نشیب و فراز سے لبریز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516470    تاریخ اشاعت : 2024/05/28

ایکنا تھران: تذکر اور نعمتوں کی یاد دھانی قرآن کے رو سے بڑی نعمت ہے اور غلفت بڑی آفت ہے لہذا انبیاء نعمتوں کی یاد دھانی کراتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515126    تاریخ اشاعت : 2023/10/18

فلسطینی رائٹر
ایکنا فلسطین: صہیونیوں نے دعوی کیا ہے کہ عھد عتیق کے علاوہ قرآن مجید میں بھی اسرائیل کا نام بار آیا ہے تاہم فلسطین کا کوئی ذکر نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514941    تاریخ اشاعت : 2023/09/13

انبیاء کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 24
عدل یعنی ہر چیز کو اس کی جگہ پر رکھنا اور ہر ظلم ایک طرح سے نا انصافی ہے لہذا الھی نمایندوں کی عدالت طلبی نجات کا باعث قرار دیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514847    تاریخ اشاعت : 2023/08/28

شیوه تربیتی انبیاء؛ موسی(ع) / 23
ایکنا تھران: سب سے موثر ترین تربیتی روش یہ ہے کہ انسان اندر سے خوبیوں کی طرف مائل ہوجائے اور بدی سے نفرت کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514841    تاریخ اشاعت : 2023/08/27

انبیا کا انداز تربیت؛ موسی(ع) / 18
ایکنا تھران: حضرت موسی(ع) ایک اولوالعزم نبی تھے جس نے بنی اسرائیل کی تربیت کے لئے اس روش سے استفادہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514747    تاریخ اشاعت : 2023/08/09

انبیا کی تربیت کا انداز؛ موسی(ع) / 14
ایکنا تھران: حضرت موسی(ع) کا طریقہ یہ تھا کہ وہ مخاطب میں امید پیدا کرتے جو دیگر مربیوں کے لیے نمونہ عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514636    تاریخ اشاعت : 2023/07/19

انبیاء کی تربیت کا انداز؛ موسی(ع) / 13
ایکنا تھران: استدلال اور دلیل لانا انبیا کی روش کا اہم ترین عنصر شمار کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514621    تاریخ اشاعت : 2023/07/17

قرآنی شخصیات/ 40
موت کے بعد دوبارہ زندگی بارے کافی سوالات ہوتے ہیں حتی بعض انبیا نے بھی اس بارے سوال کیا ہے کیونکہ یہ ایک پیچیدہ امر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514264    تاریخ اشاعت : 2023/05/09

قرآنی شخصیات/39
یحیی فرزند زکریا نبی بچپن ہی سے پیغمبری کے مقام پر فایز ہوئے اور حضرت عیسی کی تائید کرنے والوں میں اہم کردار انہوں نے ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514218    تاریخ اشاعت : 2023/05/02

قرآنی شخصیات/ 31
داود بنی اسرائیل کے بزرگ نبیوں میں شمار ہوتا ہے جو خدا کے دیے علم کی بدولت پیغمبری کے علاوہ بادشاہی اور قاضی کے عہدے پر فایز رہے۔
خبر کا کوڈ: 3513754    تاریخ اشاعت : 2023/02/14

قرآنی شخصیات/ 26
انبیاء کی داستان سے انکی شخصیت کا اندازہ ہوتا ہے مثال کے طور پر هارون نبی ایک بہترین مقرر تھا جس کی بناء پر موسی خدا سے درخواست کرتا ہے کہ انکو موسی کے ہمراہ کردے۔
خبر کا کوڈ: 3513578    تاریخ اشاعت : 2023/01/12

قرآنی شخصیات/ 25
بنی اسرائیل تاریخ کا اہم گروہ شمار ہوتا ہے جس کو سرزمین موعود کا وعدہ دیا گیا تھا اور انکی نجات کے لیے حضرت موسی (ع) کو روانہ کیا، انکو نجات تو ملی مگر انہوں نے نافرمانی سے اپنی قسمت بدل ڈالی۔
خبر کا کوڈ: 3513541    تاریخ اشاعت : 2023/01/08

قرآنی شخصیات/ 20
یعقوب نبی جو «اسرائیل» کے نام سے جانا جاتا ہے انکے خاندان اور اولاد کو بنی اسرائیل کہا جاتا ہے. یعقوب کی اولاد اور نواسے مصر و فلسطین میں رہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513345    تاریخ اشاعت : 2022/12/13

قرآنی شخصیات/ 19
یوسف خوبصورت چہرے کا مالک حکیم انسان تھا جو تعیبر خواب کے ماہر تھا جس نے بصیرت سے مصر میں قحط کو کنٹرول کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513295    تاریخ اشاعت : 2022/12/06

قرآنی شخصیات/ 18
ایکنا تھران- انبیاء خدا کے خاص بندوں میں شمار ہوتا ہے اور سخت امتحانات دینا پڑتا ہے جیسے یعقوب کو پچاس سال تک آزمایش کا سامنا رہا۔
خبر کا کوڈ: 3513265    تاریخ اشاعت : 2022/12/01